شہباز شریف کی رہائی کی خوشی میں جشن فتح کی تقریب کا انعقاد

ریاض ( ناظم علی عطاری) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے فنانس سیکرٹری عبدالقیوم کنگ کی جانب سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف کی رہائی کی خوشی میں جشن فتح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سفیر پاکستان جناب راجہ علی اعجاز کی پاک اورسیز کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا/ ارشدتبسم

ریاض ( ناظم علی عطاری ) تارکین وطن کی جانب سے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کی خدمات کے متعلق اورسیز پاکستانیوں نے مختلف الفاظ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ سعودی عرب میں معروف سماجی شخصیت ارشد تبسم کا کہنا تھا کہ راجہ علی اعجاز کے ساتھ متعدد ملاقوں میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر ریاض پہنچ گئے

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر ریاض پہنچ گئے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے شاندار استقبال کیا سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے نئے سفیر پاکستان لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو مبارک مزید پڑھیں

ماسا کے اغراض و مقاصد

میمن ویلفیئر سوسائٹی-ماسا کے جانب سے گذشتہ روز پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی معروف شخصیات جن میں امیر محمد خان چئیرمین‐ پاکستان جرنلسٹ فورم محمد جمیل راٹھور جنرل سیکرٹری‐ پاکستان جرنلسٹ فورم ا امانت اللہ خان ممبر پاکستان جرنلسٹ فورم اور مس خدیجہ ملک (صدر‐ سعودی انٹرنیشنل میڈیا) کو جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں مدعو مزید پڑھیں

سعودی عرب کے لیے نامزد نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر

جدہ ( امیر محمد خان سے ) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز اپنی مدت ملازمت ختم کرکے ریٹئرڈ ہوکر 28 اپریل کو پاکستان روانہ ہورہے ہیں جبکہ نئے نامزد سفیر  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے 25 اپریل۔ریاض پہنچ رہے مزید پڑھیں