سعودی عرب نے تیسری خاتون سفیر مقرر کر دی

سعودی عرب کی خاتون سفیر ایناس الشہوان نے جمعرات کو یورپی ملکوں سوئیڈن اور آئس لینڈ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایناس الشہوان تیسری خاتون ہیں جنہیں سعودی عرب کی بطور سفیر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔ اس سے قبل شہزادی ریما بنت بدر مزید پڑھیں

ریڈ پاکستان کی جانب سے بنائی گئے ضلع دیر میں دیہی علاقے کی پہلی لائبریری

ریڈ پاکستان کی کارکردگی اور آئندہ حکمتِ عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا ۲۰اپریل بروز منگل کو ہونے والے ایک ویبینار میں جس کی صدارت ریڈ پاکستان سعودی عرب کے صدر مبشر انوار نے کی جبکہ مہمان خصوصی گلف ریجن کی صدر سیدہ نمیرہ محسن تھی- تقریب کی میزبانی کے فرائض صدر سعودی عرب نے انجام دئیے۔ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ریاض ریجن کے زیر اہتمام این اے 75 ڈسکہ سیدہ نوشین افتخار کی ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر جشنِ فتح

ریاض ( ناظم علی عطاری) پاکستان مسلم لیگ ریاض ریجن کے زیر اہتمام این اے 75 ڈسکہ سیدہ نوشین افتخار کی ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر جشنِ فتح بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا جس میں کارکنان اور عہدیداروں نے شرکت کی چئیرمین پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن ملک مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف کی جانب سے ماہ صیام کی خوشی میں سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں پر نور ” محفل نعت ” کا انعقاد

سعودی عرب ( ناظم علی عطاری) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف کی جانب سے ماہ صیام کی خوشی میں سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں پر نور ” محفل نعت ” کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے عہدیداروں اور کارکنوں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی خالق پیپلزپارٹی ہے بلاول بھٹو کی محنت سے پہلے ای پی سی بلایا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی خالق پیپلزپارٹی ہے بلاول بھٹو کی محنت سے پہلے ای پی سی بلایا گیا جس میں اپوزیشن کے تمام جماعتوں نے شرکت کر کے متفقہ طور پر ایک تحریک بنانے کا مزید پڑھیں