سفیر پاکستان بلال اکبر کی جدہ میں میڈیا سے بات چیت

گزشتہ ماہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے سے قبل سعودی عرب میں سفارت کاروں کے خلاف ملنے والی شکایات پر برہمی کا اظہار کیا تھا ، جس سے یقینا سفارت کاروں میں حوصلہ شکنی کی لہر دوڑ چلی تھی۔وزیر اعظم جدہ آئے لگتا تھا کہ وہ مزید اس پر بات کرینگے، مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ن لیگ کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے کی بجائے اگر ملک کے حالات پر توجہ دے تو ملک میں خوشحالی آ سکتی ہے

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے نائب صدر رانا طارق محمود نے کہا کہ موجودہ حکومت ن لیگ کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے کی بجائے اگر ملک کے حالات پر توجہ دے تو ملک میں خوشحالی آ سکتی ہے تاریخ گواہ ہے کہ میاں نواز شریف مزید پڑھیں

سفیرِ پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے جدہ میں پاکستان قونصل خانہ جدہ کا پہلا سرکاری دورہ کیا، قونصلیٹ خانہ میں دیگر امور کے علاوہ ، انھوں نے پاکستانی صحافیوں سے خصوصی ملاقات

جدہ ( ناظم علی عطاری ) سفیرِ پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے جدہ میں پاکستان قونصل خانہ جدہ کا پہلا سرکاری دورہ کیا، قونصلیٹ خانہ میں دیگر امور کے علاوہ ، انھوں نے پاکستانی صحافیوں سے خصوصی ملاقات بھی کی بلال اکبر کی پہلی دفعہ پاکستان قونصل خانہ آمد پر ، پاکستان اوورسیز مزید پڑھیں

دارلحکومت ریاض میں سعودی بزنس مین ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن المھیدب اور واجد قادری کی طرف سے عید مِلن عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) دارلحکومت ریاض میں سعودی بزنس مین ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن المھیدب اور واجد قادری کی طرف سے عید مِلن عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹریڈ سیکشن ،سفارت خانہ پاکستان کے منسٹر اظہر علی ڈاہر بطور مہمان خصوصی سمیت ریاض کے صحافیوں نے شرکت کی عشائیہ تقریب مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے کرپٹ نظام کا خاتمہ ضروری ہے/ ارشد تبسم

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان عوامی تحریک کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر عوامی تحریک کے گلف ریجن کے رہنما ارشد تبسم نے اپنے پیغام میں کہا کہ 25 مئی 1989 کو ملکی سیاست میں ایک حقیقی انقلابی تحریک کا آغاز ہوا جس نے ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں قوم مزید پڑھیں