روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک اہم پیش رفت ہے جس کے ذریعے اوورسیز پاکستانیز جہاں اپنے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دے سکیں گے-گورنر رضا باقر

ریاض ( ثناء بشير )اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک اہم پیش رفت ہے جس کے ذریعے اوورسیز پاکستانیز جہاں اپنے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دے سکیں گے وہیں پر دیار غیر میں رہ کر پاکستان میں اپنے مزید پڑھیں

جدہ کی ڈائیری۔۔ امیر محمد خان

گزشتہ دنوں اسلامی ممالک بڑی تنظیم او آئی سی نے نائیجرہ میں اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل کی تقرری عمل میں آئی، اس مرتبہ افریقی ملک چاڈ کے ابراہیم طہ کو تنظیم کا نیا سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا، پاکستان سے وزیر خارجہ مزید پڑھیں