وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف قرارداد پیش-65 کے ایوان میں تحریک پیش کرنے کے حق میں 33 ارکان نے حمایت کی-مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی

اپوزیشن جماعتوں اور ناراض حکومتی ارکان کی تحریک عدم اعتماد کی 33 ارکان نے کھڑے ہوکر حمایت کردی، اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ 65 کے ایوان میں تحریک پیش کرنے کے حق میں 33 ارکان نے حمایت کی، تحریک کے حق میں مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن (سعید نیازی) اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ان پر پاکستان سے اربوں روپے چرانے ، برطانیہ میں خفیہ اکاؤنٹس اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام تھا ۔ ٹی وی چینل نے اپنے تمام الزامات واپس لے لئے ، اسحاق ڈار سے معافی مانگی اور نقصانات مزید پڑھیں

نیشنل بینک میں نیب کے کرپٹ افسران کی مدد کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔ نیشنل بینک کا سینئر نائب صدر گرفتار ۔ تحقیقات میں مزید انکشافات کا امکان ۔

نیشنل بینک میں نیب کے کرپٹ افسران کی مدد کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔ نیشنل بینک کا سینئر نائب صدر گرفتار ۔ تحقیقات میں مزید انکشافات کا امکان ۔ کراچی سے ایس آر اے کی رپورٹ ۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے سینئر نائب صدر کی گرفتاری کے ساتھ ہی نیشنل بینک میں مزید پڑھیں

ڈی جی کے ڈی اے کی کرسی ، سونے کی کان ہے یا تجوری کی چابی ؟-یہاں کچھ تو گڑبڑ ہے دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال کالی ہے

ڈی جی کے ڈی اے کی کرسی ، سونے کی کان ہے یا تجوری کی چابی ؟ سرکاری افسران اور ان کی پشت پناہی کرنے والی طاقتور شخصیات جس طرح ڈی جی کے ڈی اے کی کرسی کے لئے لڑ رہی ہیں اس پر لوگوں کے ذہن میں مختلف سوالات اٹھ رہے ہیں کراچی کے مزید پڑھیں

LU بسکٹ کی انعامی اسکیم سے ایک کروڑ روپے جیتنے والے پسرور کےدرزی عبدالقادر کی کہانی ۔۔۔۔۔

پسرور سے تعلق رکھنے والا نوجوان عبدالقادر اپنے گھر والوں کی گزر بسر کے لیے درزی کا کام کرتا ہے گھر والے پسرور میں رہتے ہیں اور وہ خود سیالکوٹ شہر میں کام کرتا ہے دن بھر کی محنت کے باوجود گزارا نہیں ہوتا تو اوورٹائم کرتا ہے اس کا کہنا ہے کہ رات دو مزید پڑھیں