جہلم سے تعلق رکھنے والے سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کے نوجوانوں کا گروپ تاوان کےلیے اغواء۔زرائع

بریکنگ ========== اسلام آباد(جہانزیب راشد) جہلم سے تعلق رکھنے والے سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کے نوجوانوں کا گروپ تاوان کےلیے اغواء۔زرائع تاوان کے لیے اغواء کیے گے سات نوجوانوں کا تعلق جہلم کے علاقہ چوٹالہ سے ہے۔۔زرائع اغواء کاروں نے نوجوانوں پر تشدد کرنے کی وڈیوز لواحقین کو بھیج دی ہیں۔ذرائع مزید پڑھیں

وادیِ بمبوریت میں عجائب گھر کی بالائی منزل پہ قائم اسکول کی پہلی جماعت میں جیسے ہی ہم نے قدم رکھا تو “اشپاتا” کے زور دار الفاظ سے ہمارا خیر مقدم ہوا۔

اشپاتا ۔۔۔ (حصٙہ اول) وادیِ بمبوریت میں عجائب گھر کی بالائی منزل پہ قائم اسکول کی پہلی جماعت میں جیسے ہی ہم نے قدم رکھا تو “اشپاتا” کے زور دار الفاظ سے ہمارا خیر مقدم ہوا۔ میزبان گائیڈ نے فورا ہماری حیرت کو بھانپ لیا۔ اشپاتا کے مفہوم کو کچھ یوں واضح کیا کہ وادیِ مزید پڑھیں

قدرت کے عجائبات کا خزانہ – بلوچستان

#قدرت کے عجائبات کا خزانہ #چوتھی اور آخری _قسط —————– #تحریر 🖋فرح ناز راجہ —————————– دریائےہنگول اس علاقے کا ایک بڑا دریا ہے جو بارشوں میں دریائے سندھ کی طرح ٹھاٹھیں مارتا ہوا بہتا ہے۔ 2019 میں اس میں اتنا پانی آیا تھا کہ کوسٹل ہائی وے واقع پل کی سطح سے 30فٹ کے لگ مزید پڑھیں

ممتاز علی شاہ نے بطور چیف سیکرٹری تین سال مکمل کرلئے ۔ ان کے کیریئر میں 3 کا ہندسہ لکی ثابت ہوا ۔

سندھ کے چیف سیکریٹری ممتازعلی شاہ نے اس اہم عہدے پر تین سال مکمل کرلئے ہیں حالیہ برسوں میں اس اہم عہدے پر نہایت کامیابی اور خوش اسلوبی سے فرائض انجام دینے والے وہ سب سے خوش قسمت اور کامیاب افسر ہیں بطور چیف سیکرٹری ان کی کارکردگی اور اقدامات پر وفاقی اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں

یہ وہ سیکریٹری ہیں جو پانچ ہزار والی ڈیسک 29 ہزار میں خریدنے میں شامل تھے، انہوں نے سندھ کی ثقافت کو تباہ کیا،موئن جو دڑو کو تباہ کیا، جس نے حیدرآباد پکہ قلعہ کا دروزا بھی تڑوا دیا، بھنبور تباہ کر دیا مکلی کی قبرستانوں سے پتھر فروخت کروا دیئے، عمرکوٹ کے قلعے پر قبضہ کرایا گیا، اب ان کی نظرین ملک کے قومی ورثہ پر ہیں

کراچی (نیوزرپورٹر)قائد اعظم ہائوس میوزیم( فلیگ ہاؤس)کو کمرشل استعمال کرنے کے لیے سندھ حکومت نے کمر کس لی قومی ورثے بابائے قوم کے گھر میں کھدائی کے لیے مشینری پہنچادی گئی لائبریری کو دفتر میں تبدیل کردیا گیا۔ اطلاعات پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے قائد اعظم ہاس میوزیم کا دورہ کیا مزید پڑھیں