کمشنر کراچی کے معاملات بھی کینیڈا سسٹم کی طرز پر ایک مقامی سیاسی شخصیت کے ایما پر چلانے کا انکشاف ۔ زبردست مالی فوائد کے لیے چار بڑے اہداف مقرر ۔ذرائع کا دعویٰ

کچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ کراچی کے اہم اداروں کا انتظام کینیڈا میں بیٹھی طاقتور شخصیت کے ہاتھوں میں ہے اور مختلف سرکاری اداروں میں تعینات ہونے والے افسران کی تعیناتی اور ٹرانسفر , زمینوں کے معاملات کینیڈا سسٹم کے تحت چل رہے ہیں اس حوالے سے بعض مزید پڑھیں

ایم ڈی پی ایس او اور دیگر تمام اعلیٰ انتظامی افسران روبوٹ کی طرح اپنا کردار ادا کر رہے ہیں -پی ایس او اور دیگر پٹرولیم کمپنیوں پر کتنا اثر پڑتا ہے ، جب حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے۔

پی ایس او اور دیگر پٹرولیم کمپنیوں پر کتنا اثر پڑتا ہے ، جب حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹیکس آمدنی جمع کرنے کا یہ سب سے آسان طریقہ ہے۔ تمام پٹرولیم کمپنیاں حکومت کی جانب سے اس واحد مقصد کے لیے استعمال کی جاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم چاہتے تھے جنرل فیض حمید مزید کچھ ماہ عہدے پر رہیں، عامر ڈوگر

قومی اسمبلی چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مزید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔ نجی چینل سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیراعظم افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی کو رکھنا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں

مشکل حالات میں بھی پی آئی اے کی جانب سے اچھی خبریں قوم کو ملنے کا سلسلہ جاری۔ انتظامیہ کو مبارکباد

مشکل حالات میں بھی پی آئی اے کی جانب سے اچھی خبریں قوم کو ملنے کا سلسلہ جاری۔ انتظامیہ کو مبارکباد پی آئی اے نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا (این ڈی سی) لیول 4 سرٹیفیکیشن حاصل کر لیا ہے۔ پی آئی اے نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام شروع کیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کے ریلیز ہونے کے بعد بھی وہاں آٹا دستیاب نہیں ہے تو اس کا کون ذمہ دار ہے۔-وفاقی حکومت ایک منحوس حکومت ہے، جس کے دور میں ہر شخص پریشان ہے

وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی اور پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری و معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ وقار مہدی نے کہا ہے کہ 17 اکتوبر کو کراچی کے باغ جناح میں ہونے والا جلسہ ایک تاریخی جلسہ ہوگا اور اس جلسہ میں سندھ بھر سے پارٹی مزید پڑھیں