6 سالہ بچے کی موت، کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ

سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچے کی ہلاکت پر لواحقین نے کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر دعوی میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 17 جنوری کو مزید پڑھیں

سندھ ھاء کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے کراچی واٹر بورڈ نے کل شام سے شیرپاؤ ہائیڈرینٹ کو بند کردیا۔

کراچی:- ( ) ڈسٹرکٹ سائوتھ کے مکینوں، سرکاری و عسکری اداروں، مساجد، ہسپتالوں کو پانی کی فراہمی کے متبادل آپشنز پر غور جاری ہے۔ ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کراچی واٹر بورڈ ہمیشہ معزز عدالتوں کے ہر فیصلے پر فوری طور پر عملدرآمد کرتا ہے۔ ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کمشنر کراچی اقبال میمن ایکشن میں-نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کیلئے کمپنیوں کی تلاش ، اخبارات میں اشتہار جاری

نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا گیا ، جس میں کہا گیاہے کہ کمپنیاں تین دن میں رابطہ کریں۔تفصیلات کے مطابق کمشنرکراچی اقبال میمن نے نسلہ ٹاورگرانیسے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرادیے، جس میں کہا ہے کہ پندرہ منزلہ عمارت کو مسمارکرنے کے لیے کمپنیاں تین دن میں مزید پڑھیں

شاداب انسٹیٹیوٹ آف اسپشل ایجوکیشن لاھور کی جانب سے شہزاد بھٹہ کو ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خوبصورت تحفہ دیا گیا

شاداب انسٹیٹیوٹ آف اسپشل ایجوکیشن لاھور کی جانب سے شہزاد بھٹہ کو ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خوبصورت تحفہ دیا گیا خصوصی بچوں کا شہزاد بھٹہ کے ساتھ پیار و محبت سدا قائم و دائم رھے گا ===================================== نماہندہ خصوصی لاھور شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب اور سید قمر عباس شاہ سینئر وائس چیئرمین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیر اعلی کو درپیش صورتحال کے بعد صوبائی حکومت کو فوری طور پر آغا مقصود عباس جیسے سینئر افسر کی خدمات سے استفادہ کرنا چاہیے ۔ ڈویلپمنٹ ایکسپرٹس کا مشورہ ۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ میں سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کو صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں اور بالخصوص کراچی کے معاملات کے حوالے سے جس صورت حال کا سامنا رہا اور پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ان کی صوبائی حکومت سے جن توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں اور ان کو ہدایت جاری کر چکی مزید پڑھیں