ملیر ایکسپریس وے – ملیر کے خاتمے کا منصوبہ – یہاں کے ارکانِ صوبائی و قومی اسمبلی کی مجرمانہ خاموشی پر سخت تشویش کا اظہار کیا

بلوچ متحدہ محاز کے سربراہ یوسف مستی خان نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے ترقی کا نہیں بلکہ بلڈرز مافیاز کی جانب سے سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے، سندھ حکومت اگر مقامی لوگوں کو ترقی دینا چاہتی ہے تو یہاں کے لوگوں پر برائے راست سرمایہ کاری کرے اسکول، اسپتال ،کالج یونیورسٹیز اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور انکے بھائی رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے مابین اختلافات ختم ہوگئے۔

اسلام آباد (جہانزیب راشد) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور انکے بھائی رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے مابین اختلافات ختم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک اور انکے بھائی کے مابین صلح ہوگئی دونوں بھائیوں کے مابین راضی نامہ اسلام آباد کے پی کے ہاوس میں ہوا ۔ دونوں بھائیوں کے درمیان گزشتہ ایک مزید پڑھیں

چارسدہ شہید کانسٹیبل گوہر خان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا

پشاور(جہانزیب راشد)چارسدہ شہید کانسٹیبل گوہر خان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک کر دیا گیا تفصیلات کے ‫مطابق گزشتہ ہفتہ بٹگرام پولیس کو علاقہ خرکئی میں دو فریقین سعید اللہ اور تسبیح اللہ وغیرہ کے درمیان زمین تنازعہ پر مسلح تصادم کے دوران پولیس موبائل ڈرائیور گوہر خان زخمی ہو ئے تھے مزید پڑھیں

بارہ مولا سری نگر میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی کارکن احسن اونتو فورسز حملے میں شدید زخمی۔۔

بارہ مولا سری نگر میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی کارکن احسن اونتو فورسز حملے میں شدید زخمی۔۔ احسن اونتو بین الاقوامی فورم برائے انصاف ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے چئیرمین ہیں ۔۔۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چئیرمین جمشید حسین کی مذمت اور تشویش کا اظہار ۔۔ سری نگر( )بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں

پلاسٹک بیگز کا استعمال ۔سیکریٹری محکمہ ماحولیات اور کمشنر کراچی کب جاگیں گے ؟ اس حوالے سے اسلام آباد سب سے آگے اور کراچی سب سے پیچھے نظر آتا ہے ۔

پلاسٹک بیگز کا استعمال ۔سیکریٹری محکمہ ماحولیات اور کمشنر کراچی کب جاگیں گے ؟ اس حوالے سے اسلام آباد سب سے آگے اور کراچی سب سے پیچھے نظر آتا ہے ۔ پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا معاملہ ابھی تک ہوا میں معلق مزید پڑھیں