’ڈائیلاگ کا وقت گزرچکا، لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت ہونے والے جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری خطاب کررہے ہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ ڈائیلاگ شائیلاگ کا وقت گذر گیا۔ سلیکٹر فون کرنا بند کرو ہم آرہے ہیں اسلام آباد۔ لاہور میں جلسے مزید پڑھیں

ہنی مون کے لیے ساحل سمندر کے کنارے وقت گزارنے والے اس نوبیاہتا جوڑے نے ایسا کیا کردیا

شادی کے بعد ہنی مون کے لیے اگر آپ کسی نئے شادی شدہ جوڑے سے پوچھیں تو ان کا جواب یہی ہو گا کہ وہ اپنا ہنی مون کسی حسین ترین جگہ پر گزارنا چاہیں گے جہاں پر قدرتی خوبصورتی ہو سکون ہو تاکہ وہ اس خوبصورت جگہ پر تصاویر بنوا کر اپنی زندگی کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا مشن امریکہ کیا ہے ؟

سندھ کے وزیر اعلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سید مراد علی شاہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایسے موقع پر امریکہ روانہ ہوئے ہیں جب پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک اپنے زوروں پر ہے حکومت کے خلاف آریا پار کا فیصلہ ہونا ہے مزید پڑھیں

محکمہ سروسز کی تمام زیر التوا فائلیں نمٹانے والے ڈاکٹر سید سیف الرحمن کو گورنر سندھ کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

محکمہ سروسز کی تمام زیر التوا فائلیں نمٹانے والے ڈاکٹر سید سیف الرحمن کو گورنر سندھ کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔پی آئی اے ایس گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 کے تجربہ کار افسر ڈاکٹر سید سیف الرحمن کو خاقان مرتضی کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی بننے کے بعد گورنر مزید پڑھیں

روشن علی شیخ کی سرکاری منظرنامے پر واپسی ۔

صوبائی حکومت نے تعیناتی کے منتظر پی اے ایس گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 کے افسر روشن علی شیخ کو صوبائی سیکرٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا ہے چیف سیکریٹری سندھ کی منظوری سے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن 12 دسمبر کو جاری کیا گیا اور یہاں سے ڈاکٹر محمد نواز شیخ کا مزید پڑھیں