نائٹ پارٹی میں تصادم۔2 لڑکیاں چھت سے نیچے گرگئیں

راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نائٹ پارٹی میں تصادم کے دوران 2 لڑکیاں چھت سے نیچے گرگئیں جس کے نتیجے میں ایک لڑکی دم توڑگئی اوردوسری شدید زخمی ہے۔ سیکیورٹی گارڈ نے بھی فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نائٹ پارٹی میں تصادم ہوا مزید پڑھیں

پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف جانوروں کے ڈاکٹر شفیع آفریدی کو ڈی جی آئل تعینات کیا گیا،

پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف، جانوروں کے ڈاکٹر شفیع آفریدی کو ڈی جی آئل تعینات کیا گیا، تعیناتی ن لیگ کے دور میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل قیمتوں میں کمی کیے جانے کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی وجہ جاننےکیلئے کروائی گئی تحقیقات کی تفصیلی مزید پڑھیں

لوٹ مار کی داستان ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔ ۔ ۔وارد کمپنی کا یہی طریقہ واردات ہے ?

دوپہر کو تین بجے میرے اکاونٹ میں 36 روپے تھے ۔۔۔۔۔۔ایک گھنٹے کے بعد میسج آیا کہ آپ کے اکاؤنٹ میں 15 روپے سے کم پیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔چھ بجے شام کو جب میں نے ایک فون کرنے کے لئے نمبر ڈائل کیا تو انہوں نے کہا آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے ختم ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔تین مزید پڑھیں

بھارتی کرنل نے دوست کی غیرملکی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی(جنگ نیوز، نیوز ایجنسی) بھارتی فوج کے ایک کرنل نے آفیسرز میس میں اپنے دوست کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد اس کی روسی بیوی کا مبینہ طور پر ریپ کردیا۔مدعوی نے پولیس کو بتایا کہ کرنل نے انہیں پارٹی میں مدعو کیا، مجھے نشہ آور مشروب پلایا اور میرے بے ہوش ہوجانے مزید پڑھیں

خدشہ ہے کہ کہیں عوام اور سٹیبلشمنٹ آمنے سامنے نہ آ جائیں۔

اکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰٗن نے اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انارکی بڑھ رہی ہے اور خدشہ ہے کہ کہیں عوام اور سٹیبلشمنٹ آمنے سامنے نہ آ جائیں۔ لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں حزب اختلاف مزید پڑھیں