بیٹے کی قتل کا انصاف نہ ملا تو صبر کرکے بیٹھ گئی: والدہ دانیال

تحریر ماریہ اسماعیل ============ چند دہائیوں سے ہمارا معاشرہ پرتشدد انتہاپسندی، فرقہ واریت، اور عدم روداری کا شکار بن کر رہ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر انسان کے ہاتھوں انسان کو جان و مال کا نقصان کا سامنا کر رہا ہے۔ اس تیزی سےخراب ہونے والے معاشرے میں تبدیلی کس طرح لائی جاسکتی ہے؟ مزید پڑھیں

سفارتکاروں کو ملکی معاشی بقاءکے لئے کردار ادا کرنا ہوگا،مجیب الرحمان خان ہادیز و کلف کی مشترکہ کوششیں غیر ملکی سرمائے کے انخلا کو روکیں گی ،در ثمین نوید مجیب الرحمان کی ٹیم لاکھوں ڈالرز کا کام مفت میں کررہی ہے ،قونصل جنرل ملاوی ریاض قادر

کراچی( ) ثقافت ،سیاحت اور ادب کے فروغ کی بدولت ملک میں معاشی عدم و استحکام لایا جاسکتا ہے ہمارا مقصد پاکستان کے روشن ثقافتی چہرے کو دنیا بھر میں روشناس کرانا ہے سفارت کاروں کو ملک کی معاشی بقاءکے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہارصدر کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم مزید پڑھیں

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک اور ملازمہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک ملازمہ لڑکی اجالا کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے پیر اسد شاہ کی بیوی پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اجالا کا کہنا ہے کہ ‎اسد شاہ کی بیوی حنا شاہ اس پر تشدد کرتی تھی۔ سزا کے طور پر مزید پڑھیں

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا,

لاہور(مدثر قدیر)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا, یونیورسٹی کی قائم مقام پرنسپل ،ڈین نرسنگ اور چیرمین ڈیپارٹمنٹ آف میڈیسن پروفیسر بلقیس شبیر کو حکومت پاکستان نے سول ایوارڈ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کے لیے نامزد کیا,تفصیلات کے مطابق پروفیسر بلقیس شبیر 12 میڈل کے ساتھ فاطمہ جناح میڈیکل مزید پڑھیں

)پروفیسر ڈاکٹر ندرت سہیل نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کا چارج سنبھالتے ہی ایمرجنسی سمیت مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )پروفیسر ڈاکٹر ندرت سہیل نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کا چارج سنبھالتے ہی ایمرجنسی سمیت مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا اور پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اہم فیصلے بھی کئے گئے، جن پر فوری مزید پڑھیں