پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس، تربیتی ورکشاپس اور لیکچر کے سلسلے میں تھراپی بریف فوکسڈ سالوشن پرہینڈز آن ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس، تربیتی ورکشاپس اور لیکچر کے سلسلے میں تھراپی بریف فوکسڈ سالوشن پرہینڈز آن ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ دو روزہ تربیتی سرٹیفکیشن میں ڈائریکٹر سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ داؤد، ڈائریکٹر سنٹر آف مینٹل ہیلتھ اینڈ ویل بینگ اسلام آباد ڈاکٹر مزید پڑھیں

رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان ۔ ٹیم ویسٹ انڈیز اے کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔

لاہور 19 اکتوبر۔ رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کےخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف تین میچوں کی یہ سیریز لاہور میں کھیلی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر نویں خاتون کو چھاتی کے کینسر کا خطرہ ہے، مریضِ خواتین کی قریبی رشتے داروں کو جلدی سکریننگ کروائی جائے 40 سال سے کم عمر میں چھاتی کا کینسر ذیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ جلد تشخیص جان بچانے کے لیے لازمی ہے، سیمینار سے ماہرین کا خطاب

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، پریس ریلیز 18 اکتوبر 2023 پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون کو اپنی زندگی کے دوران چھاتی کے کینسر کے خطرے کا سامنا ہے۔ دیر سے تشخیص کی وجہ سے ہر سال ہزاروں جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ لیکن جلد تشخیص سے مکمل صحتیابی کی شرح %90 تک بڑھ مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال 90000 ہزار خواتین میں اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کے باعث سالانہ 40000 خواتین اس مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان میں ہر سال 90000 ہزار خواتین میں اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کے باعث سالانہ 40000 خواتین اس مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ خواتین میں جلد کے کینسر کے بعد سب سے زیادہ چھاتی کا کینسر ایک عام مرض مزید پڑھیں

ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مسز نسرین حمید خان نے کہا کہ یونیورسٹی کا مقصد طلبا و طالبات کو بلا تفریق معقول فیسز کی بنیاد پر اعلی تعلیم فراہم کرناہے

9 اکتوبر 2023 ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مسز نسرین حمید خان نے کہا کہ یونیورسٹی کا مقصد طلبا و طالبات کو بلا تفریق معقول فیسز کی بنیاد پر اعلی تعلیم فراہم کرناہے, یہی وجہ ہے کہ میٹرک سے پی ایچ ڈی تک گیارہ لاکھ سے زائد طلبا نے تعلیم کے حصول کے مزید پڑھیں