نیشنل بینک کی پلوشہ بشیر نے مسلسل دسویں مرتبہ نیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)نیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک،ونگ ہیڈارشد حسین، عظمت اللہ خان اور دیگر نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام خیبرپختون خواں کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ میں انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی اور نیشنل مزید پڑھیں

دو نابالغ لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں دو نابالغ لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی جس پر دونوں کے گھر والے حیران پریشان رہ گئے۔ دھنباد کی رہائشی 13 سالہ پوجا اپنے گھرآئی تو اس کی مانگ میں سیندوراورگلے میں منگل سوتر تھا، جب اس سے گھر والوں نے اس بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کویت میں بڑے پیمانے پر ’می ٹو مہم‘ شروع، عرب ممالک کو ہلا کر رکھ دیا

امریکا سے 2017 میں جنسی حراسانی کے خلاف شروع ہونے والی “می ٹو مہم” مشرق وسطیٰ پہنچ گئی جہاں کویت میں بڑے پیمانے پر شروع ہونے والی ’می ٹو مہم‘ نے نہ صرف خلیجی ملک بلکہ دیگر عرب ممالک کو بھی ہلا کر رکھ دیا خیال کیا جا رہا ہے کہ دیگر مشرق وسطی ممالک مزید پڑھیں

“کشمیری عورت کے نام”

یوم یکجہتی کشمیر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے بھر پور انداز میں کشمیری بھائیوں کے اُپر ظلم کے خلاف یک زبان ہوکر مختلف انداز میں اظہار یکجہتی کیا۔نوجوان نسل کی ابھرتی ہوئی شاعرہ مومنہ عباسی جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور سعودی عرب میں مقیم ہیں کشمیری عورت کے نام دل کو چھو مزید پڑھیں

چوتھا نیشنل وومن ڈے 12 فروری کو منایا جائے گا ۔مائی بختاور ایوارڈز دیئے جائیں گے

چوتھا نیشنل وومن ڈے 12 فروری کو منایا جائے گا ۔مائی بختاور ایوارڈز دیئے جائیں گے۔دی سندھ کمیشن آن دی سٹیٹس آف دی وومین کی جانب سے اس حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے یہ تقریب 12 فروری کو صبح دس بجے سے شام چھ بجے تک کراچی کے فریئر ہال میں مزید پڑھیں