چوتھا نیشنل وومن ڈے 12 فروری کو منایا جائے گا ۔مائی بختاور ایوارڈز دیئے جائیں گے

چوتھا نیشنل وومن ڈے 12 فروری کو منایا جائے گا ۔مائی بختاور ایوارڈز دیئے جائیں گے۔دی سندھ کمیشن آن دی سٹیٹس آف دی وومین کی جانب سے اس حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے یہ تقریب 12 فروری کو صبح دس بجے سے شام چھ بجے تک کراچی کے فریئر ہال میں منعقد ہو گی ۔تقریب کے دعوت ناموں میں آؤ ہمارے ساتھ چلو کہ عنوان سے دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں خواتین تو درپیش گلوبل ایمرجنسیز کے اثرات کے حوالے سے بات کی جائے گی اس موقع پر محترمہ فاطمہ جناح اور شہید بے نظیر بھٹو وارڈ ۔لائف اچیومنٹ ایوارڈ اور مایوس دعوت ایوارڈ دیے جائیں گے ۔