ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔

ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں وومین پاور کے حوالے سے پاکستان کی نامور اور کامیاب خواتین کے پیغامات شامل کیے گئے مزید پڑھیں

کووڈ 19 وبائی امراض میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ۔

خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ایک عالمی مسئلہ ہے ۔دستاویزی ثبوتوں نے طویل عرصے سے یہ تجویز کیا ہے کہ کوویڈ 19 وبائی امراض نے معاشرے میں عورتوں کے تشدد کے پھیلاؤ میں اضافہ کیا ہے ۔پاکستان ایک ایسا ملک جہاں مردوں نے طویل عرصے سے خواتین کے حقوق سے انکار کیا ہے یہاں مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ”سیکنڈ وومن کانفرنس“ کا انعقاد

ہمیں نعرے بازی سے آگے نکل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا ہوگا،بہتر معاشرے کے قیام کے لئے مرد و خاتون دونوں کو مل کر ساتھ چلنا ہوگا ،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ خواتین کو اپنے حق کی خبر رکھنی ہوگی ،نور الہدیٰ شاہ کراچی ()آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مزید پڑھیں

یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے پر لیکچرار نوکری سے برطرف

یونیورسٹی آف گجرات کے انگلش ڈپارٹمنٹ کے لیکچرارعمران اسلم کو یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا،تین سال قبل9 طالبات نے جنسی طور پر ہراساں کرنے پر عمران اسلم کے خلاف وائس چانسلر کو درخواست دی تھی، عمران اسلم طالبات کو امتحانات میں پہلی پوزیشن لینے کی آفرز مزید پڑھیں