2020: بلوچستان میں 66 خواتین قتل

عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں عورتوں کے خلاف تشدد کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جنوری تا دسمبر 2020 جاری کردی جسکے مطابق اس سال 118 واقعات میں 66 خواتین قتل ہوئے۔ عورت فاونڈیشن نے گزرتے سال بلوچستان کے 18 مختلف اضلاع میں خواتین پر تشدد کے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس مزید پڑھیں

پارٹی کا مضبوط قلعہ … آصفہ

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل نے پوری قوم کو آنسوئوں اور پوری دنیا کو بے بس صدمے میں جکڑدیا تھا۔ واقعی اس کی میراث نے پاکستانی سیاست کے منظر نامے میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں‘سیاسی انتشار ، قومی عدم تفریق کے اس نازک مرحلے میں شہید محترمہ کے پرتو کی صورت میں آصفہ (ایس مزید پڑھیں

بالوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی سنسلک کے نئے اشتہار میں سیاست کو گند کہنے کی شدید مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے بالوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی سنسلک کے نئے اشتہار میں سیاست کو گند کہنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے ٹویٹ کی، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے درمیان اس حوالے سے بحث نے زور پکڑ لیا مزید پڑھیں

ہسپتال میں خاتون کے ساتھ ہراسگی کا نہایت شرمناک واقعہ

پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال خاتون کے ساتھ ہراسگی کا نہایت شرمناک واقعہ منظرعام پرآ گیاہے جس نے سب کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ایک خاتون ملازم نے ڈائریکٹر اور سینئر حکام پر جنسی ہراسگی کا سنگین الزام عائد کر دیا جس کا ویڈیو بیان تیزی مزید پڑھیں