کراچی، ایمپریس مارکیٹ کے باہر خواتین کا میوہ جات کا کاروبار

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ تاریخی اعتبار سے تو اہم ہے ہی، ساتھ ہی روزگار کمانے والی خواتین کے لئے بھی یہ مقام ایک بڑا ذریعہ معاش ہے، یہاں درجنوں خواتین خشک میوہ جات سڑک پر سجائے روزگار کماتی ہیں۔ صدر مارکیٹ میں گود میں ننھی پری کو لٹائے۔ بھاؤ تاؤ کرتی گاہک سے نمٹتی ایک مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا ، دو روزہ سیکنڈ وومن کانفرنس میں خواتین کو خراجِ تحسین پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے دو روزہ ”سیکنڈ وومن کانفرنس“ کامیابی سے اختتام پزیر ہوگئی،سیکنڈ وومن کانفرنس کے دوسرے روز پہلے سیشن ”ہم کسی سے کم نہیں “ میں محنت کش خواتین کی کاوشوں کو سراہا گیا ، اجلاس کی صدارت معروف ادیبہ و شاعرہ کشور ناہید مزید پڑھیں

لڑکیوں کے نام کھلا خط

تمہارے بھائی کو تو 12 سال کی عمر میں موبائل فون مل گیا تھا لیکن تمہیں 16 سال کی عمر میں بھی موبائل رکھنے کی اجازت نہیں ملی تھی۔ کیوں؟ تحریم عظیم ————– پیاری لڑکی، امید کرتی ہوں کہ تم خیریت سے ہو گی۔ تم سوچ رہی ہو گی کہ میں کون ہوں اور تمہیں مزید پڑھیں

زندگیاں بچانے والی رضا کار خواتین امدادی کارکن: ’کسی مرد کو بچی نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے، آپ ہماری مدد کریں‘

محمد زبیر خان – صحافی —————— سنہ 2011 میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں ایک عمارت زمین بوس ہوئی جس میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 23 خواتین سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہوئے۔ امدادی سرگرمیوں میں مسائل اس وقت پیدا ہوئے جب متاثرہ خاندانوں کے مردوں نے مزید پڑھیں

ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔

ورلڈ وومینز ڈے کی مناسبت سے کنٹری بلڈرز اینڈ ڈیویلپرس کی جانب سے نامور خواتین کی خدمات کا اعتراف ۔تحائف بھیجے اور خراج تحسین پیش کیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں وومین پاور کے حوالے سے پاکستان کی نامور اور کامیاب خواتین کے پیغامات شامل کیے گئے مزید پڑھیں