قرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے

حیدر آباد میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی خاتون قرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ قرۃ العین کو اس کےشوہر نے مبینہ طور پر 15 جولائی کو تشدد کرکے قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کپڑے پھاڑ کر لڑکی کو مکمل برھنہ کیا اور سڑک پر آدھ کلو میٹر تک سر بازار ننگا گھماتے رھے

5 جولائی کی رات ساڑھے 10 بجے یہ تین افراد اپنے مزید دو دوستوں کے ساتھ 21 سالہ ام رباب انجم کے گھر داخل ہوئے… لڑکی کے سر پر پستول کا بٹ مار کر کھینچتے ہوے سڑک پر لے آئے۔ کپڑے پھاڑ کر لڑکی کو مکمل برھنہ کیا اور سڑک پر آدھ کلو میٹر تک مزید پڑھیں

سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی کے قتل کا مقدمہ مشتبہ شخص کے خلاف درج

اسلام آباد میں سابق پاکستانی سفیر کار کی بیٹی کے بے دردی سے قتل کے مقدمہ ایک شخص کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ منگل کو دارالحکومت کے سیکٹر ایف۔7/4 کے رہائشی شوکت مقدم کی 27سالہ بیٹی نور مقدم کو قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ گولی مارنے کے بعد اسے ذبحہ مزید پڑھیں

کرینہ کی کتاب کی مقبولیت – شائع ہونے سے قبل ہی یہ ایمیزون کی بیسٹ سیلر لسٹ میں شامل

گزشتہ ہفتے حمل کے موضوع پر اپنی کتاب “ پریگنینسی بائبل” کی اشاعت کا اعلان کرنے والی اداکارہ کرینہ کپور کو کتاب کے عنوان نے مشکل میں ڈال دیا۔ کتاب دوران حمل اداکارہ کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے جس میں انہوں نے خود کو درپیش اچھے و برےتجربات کی تفصیلات بتانے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

باجوڑ: خاتون کی شوہر کے قاتل سےانتقام لینےکیلئے انوکھی پلاننگ

باجوڑ میں ایک خاتون نے بظاہر نرینہ اولاد نہ ہونے کے سبب اپنے شوہر کے قتل کا بدلہ خود لینے کی ٹھانی اور ایک منصوبے کے تحت قاتل سے شادی کرنے کے بعد اسے گولیاں مار کر اپنا انتقام لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کشمیری بی بی کی اپنے پہلے شوہر شاہ زمین کے مزید پڑھیں