خدا حافظ کراچی۔۔ محبتوں کا شکریہ۔۔

آپ سب نے پوچھا کہ کراچی سے کیوں جا رہی ہوں تو میرے علاوہ ساری فیملی لاہور میں ہے اور اپنا گھر وہیں بن رہا ہے،سما نہیں چھوڑا، عوام کی آواز لاہور سے جاری رہے گا ، ریسٹورنٹ بھی کراچی میں رہے گا اور لاہور میں جلد ایک برانچ ہو گی۔۔دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔ مزید پڑھیں

آئندہ کسی کی بہن بیٹی یوں قتل نہ ہو-خواتین ممبران نے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا

اسلام آ باد میں نور مقدم کے قتل اور رائیو نڈ لاہور میں مسیحی بچی عنایا کیساتھ پیش آنیوالے افسوسناک واقعات کی گونج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی سنی گئی، زیادتی کے مجرموں کوسزادلانے کیلئےتمام خواتین ارکان ایک ہوگئیں اور انہوں نے کہا کہ واقعات افسوسناک، قوانین پر عملدرآمد کی ضرورت ،مجرموں کیلئےایسی سزائیں مزید پڑھیں

-نور مقدم کا مقدمہ لڑنے کے لیے عطیہ مہم روک دی گئی؟مہم کے ذریعے 49 ہزار 843 ڈالر جمع ہو چکے ہیں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد کے بعد بہیمانہ طور پر قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے مقدمے کے قانونی اخراجات اٹھانے کے لیے عطیہ مہم روک دی گئی ہے۔ طاہر غفار نامی شخص نے 28 جولائی کو آن لائن پلیٹ فارم ’گو فنڈ می‘ پر نور مقدم کیس مزید پڑھیں

نور مقدم میرے ساتھ بے وفائی کررہی تھی جس کا دکھ تھا۔ جب پتہ چلا تو اُسے روکا بھی مگر وہ نہیں مانی۔ میرے لیے بے وفائی ناقابل برداشت تھی۔

نور مقدم قتل کیس میں پولیس حکام کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائے جانے پر اعتراف جرم کر لیا ہے، جس میں قتل کی وجہ ’دھوکہ‘ اور ’بے وفائی‘ بتائی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ پولیس افسر نے منگل کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی موڑلی اور 2 بج کر 35 منٹ پر ملزم ظاہر جعفر اور نور مقدم کو گھر واپس پہنچادیا۔

سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس میں نئی پیشرفت ہوئی ہے، ملزم ظاہر جعفر نے 19 جولائی کو نجی ایئرلائن سے امریکا جانا تھا۔ ملزم ظاہر جعفر کے امریکا کے ٹکٹ کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، یہ ون وے ٹکٹ اسلام آباد سے نیویارک کے لیے حاصل کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں