نور مقدم میرے ساتھ بے وفائی کررہی تھی جس کا دکھ تھا۔ جب پتہ چلا تو اُسے روکا بھی مگر وہ نہیں مانی۔ میرے لیے بے وفائی ناقابل برداشت تھی۔

نور مقدم قتل کیس میں پولیس حکام کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائے جانے پر اعتراف جرم کر لیا ہے، جس میں قتل کی وجہ ’دھوکہ‘ اور ’بے وفائی‘ بتائی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ پولیس افسر نے منگل کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی موڑلی اور 2 بج کر 35 منٹ پر ملزم ظاہر جعفر اور نور مقدم کو گھر واپس پہنچادیا۔

سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس میں نئی پیشرفت ہوئی ہے، ملزم ظاہر جعفر نے 19 جولائی کو نجی ایئرلائن سے امریکا جانا تھا۔ ملزم ظاہر جعفر کے امریکا کے ٹکٹ کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، یہ ون وے ٹکٹ اسلام آباد سے نیویارک کے لیے حاصل کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

قتل کے روز ملزم ظاہر جعفر نے اپنے والد سے پانچ بار رابطہ کیا۔-موبائل فون ڈیٹا سے اہم انکشافات

نور مقدم کے کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر سے برآمد ہونے والے موبائل فون ڈیٹا سے اہم انکشافات ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر 3 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل-اسلحہ پولیس نے مقتولہ ثمینہ کے گھر میں آٹے کی بوری سے برآمد کیا

گلشن اقبال میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل کے الزام میں اس کے چچا کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کے معاملے میں مقتول لڑکی کے چچا کو حراست مزید پڑھیں

سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کا ملزم ظاہر جعفر پولیس کو بھٹکانے کی کوششں کررہا ہے، دو روز ہوگئے، اب تک باضابطہ بیان نہیں دیا۔

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کا ملزم ظاہر جعفر پولیس کو بھٹکانے کی کوششں کررہا ہے، دو روز ہوگئے، اب تک باضابطہ بیان نہیں دیا۔ ملزم تفتیشی ٹیم کے سوالات پر کیس سے ہٹ کر غیر ضروری جواب دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں 28 سالہ لڑکی مزید پڑھیں