پرائمری ایلمینٹری اور ہائی سکولوں میں بھرتی کا آغاز 22 نومبر 2020 سے شروع ہو جائے گا

….سند اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل زرائع سے خبر!!
سند کے تمام اضلاع کے پرائمری ایلمینٹری اور ہائی سکولوں میں بھرتی کا آغاز 22 نومبر 2020 سے شروع ہو جائے گا

بھرتی کی پوسٹس 38000 ہونگی جن میں زیادہ تر بھرتی پرائمری سکولز کے لیے ہوگی
عمر کی حد مردوں کے لیے 35 سال اور خواتین کے لیے 38 سال تک ہوگی…

کم از کم تعلیم بی اے بی ایس سی ہوگی…

بھرتی کا عمل 22 نومبر 2020 سے ہوگا جس میں خالی سیٹوں پر بھرتی کے ضلع وائز ایڈ ہوں گے
بھرتی کے لیے ٹیسٹ معروضی ٹائپ ہوگا جو حکومت کے ادارے کے زمے ہوگا

تمام .بے روزگاروں کے لیے تین سال بعد اب تک کی سب سے بڑی خبر ہے…..

نومبر تک آپ سب تیار رہو….