ڈاؤ یونیورسٹی میں غیرتدریسی عملے کا احتجاج جاری

ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کا 9روز بھی احتجاج جاری رہا۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں غیرتدریسی عملے کو ہیلتھ کیئر الاؤ نس دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کا کہنا ہے کہ دیگر مطالبات پر بھی قوانین کے مطابق غور کیا جائے گا۔ دریں اثناءجوائنٹ ایکشن کمیٹی کےرہنمائوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہتھیار ڈال دیئے

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہتھیار ڈال دیئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں غیرتدریسی عملے کو ہیلتھ کیئر الاؤ نس دینے کا فیصلہ ملازمین کوایڈہاک الاؤ نس پہلے ہی ریلیز کردیاگیا،وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی ملازمین کے دیگر مطالبات پر بھی قوانین کے مطابق غور کیا جائے گا، سنڈیکیٹ کی خالی نشستوں مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی، احتجاج کرنے پر 10طلبہ کو نکال دیا گیا

کراچی( سید محمد عسکری، اسٹاف رپورٹر) سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے اور اور سوشل میڈیا پر یونیورسٹی سے متعلق مسائل بیان کر کے پر 10 طلبہ کو خارج کردیا ہے ۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار سرفراز علی کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے ان طلبہ نے کورونا مزید پڑھیں

PhD کیلئے سرکاری اخراجات پر بیرون ملک جانیوالے 68 لیکچررز غائب

خیبر پختونخوا کی سرکاری یونیورسٹیوں کے 68لیکچررز سرکاری اخراجات پر پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک گئے لیکن تعلیم مکمل کرکےوطن واپس نہیں لوٹے جبکہ 42 اپنی تعلیم مکمل نہ کرسکے اور فیل ہوگئے ۔ بیرون ملک روپوش اور فیل ہونے والے سرکاری اساتذہ نے قومی خزانے کو لگ بھگ ایک ارب روپے سے مزید پڑھیں

جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ بچے ”عمومی“ جبکہ کسی نہ کسی معذوری یا کمزوری کا شکار بچے ”خصوصی“ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں

نبیلہ چوہدری، لاہور فکر معاش اور گھر داری کے جھمیلوں سے کچھ وقت چرا کر ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھ ہی جائیں تو سیاسی اکھاڑے کی اکھاڑ پچھاڑ کے علاوہ اگر کچھ دکھائی دیتا ہے تو وہ ہے معاشی اور معاشرتی ناہمواریوں کی داستان۔ ڈرامہ ہو، خبرنامہ یا پھر کوئی مذاکرہ، ہر جگہ معاشی اور مزید پڑھیں