جامعات: پہرے ہی پہرے

حبیب شیخ اگر کراچی جاؤں تو یہ نہیں ہو سکتا کہ جامعہ کراچی کا چکر نہ لگایا جائے۔ لیکن جامعہ کے باہر تو پہرے لگے ہوئے تھے۔ اندر جانے کے لئے کوئی کاغذی جواز ہونا چاہیے یا جامعہ کا کوئی ملازم ساتھ لے جائے جب کہ ہمارے پاس یا ساتھ ایسا کچھ نہیں تھا۔ اسی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں 1400 طلبہ کا داخلہ ٹیسٹ

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کا داخلہ ٹیسٹ اتوار کوہوا جس میں تقریباً چودہ سو طلباء و طالبات شریک ہوئے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن نعمان احسن نے بتایا کہ ڈی پی ٹی پروگرام کی ایک سو سیٹوں کے لیے ہونے والے اس داخلہ ٹیسٹ کی نگرانی کے لیے یونیورسٹی کےنوے اساتذہ کی تربیت مزید پڑھیں

ڈسکہ کے عوام اس کے لیے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

‏گھوڑے، شیر، شاہین، عقاب، میزائل اور خچر کے بجائے چوک کو باپ، بیٹی اور کتاب سے سجایا گیا ہے۔ بیٹیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک اچھا خیال اجاگر کیا گیا ہے۔ ڈسکہ کے عوام اس کے لیے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

قائم مقام وی سی صدیق کلہوڑو کے غیرقانونی مطالبات-پرووسٹ آف گرلز ہاسٹل یونیورسٹی سندھ جامشورو نے استعفیٰ دے دیا۔

پرووسٹ آف گرلز ہاسٹل یونیورسٹی سندھ جامشورو اور ڈی اے ڈی یو کیمپس کے فوکل پرسن نے غیرقانونی مطالبات اور قائم مقام وی سی صدیق کلہوڑو کے بہیور کے سبب اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

انٹر بورڈ میں سنگین بے قاعدگیوں پر قائم تحقیقاتی کمیٹی میں تبدیلی

ایڈیشنل چیف سیکریٹری بورڈز و جامعات علم الدین بلو نے ایڈیشنل سیکرٹری مدثر خان کی درخواست پر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں بورڈ میں سنگین بے قاعدگیوں پر قائم دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی میں تبدیلی کردی ہےاور مدثر خان کی جگہ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی علی اصغر کنسارو کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیا مزید پڑھیں