وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ سندھ کے تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے شکریہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ سندھ کے تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے شکریہ وزیر تعلیم سعید غنی اور سندھ حکومت دانش الزماں وی۔ چیرمین پی ایس ایم اے نجی اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

سندھ میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے سندھ کے وزیرٍ تعلیم سعید غنی کی صدارت میں سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری اسکولز، سیکریٹری کالجز اور تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصلہ مزید پڑھیں

وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے۔کھلے رکھنےکاواضح اعلان ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی طرف سےسیاسی اجتماعات پرپابندی خوش آئیند! اقوامِ متحدہ،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کےمطابق کورونا خدشات میں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے مزید پڑھیں

سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی: کلاسوں کی آن لائن منتقلی کا فیصلہ

کراچی: کورونا کے سبب سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کلاسوں کی آن لائن منتقلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی میں 3 ہفتوں تک آن لائن کلاسز لی جائیں گی۔ 17 نومبر سے 6 دسمبر تک تمام کلاسیں آن لائن مزید پڑھیں

کوویڈ میں 7.5کروڑطلباءکی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے: کاشف مرزا

وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کا خیرمقدم!سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے: کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کے مطابق بھی واضح طور پرتعلیمی ادارے کھلے رکھنےکااعلان ہو چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک کی ایڈویزری کےمطابق کورونا کے خدشات میں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں: کاشف مرزا مزید پڑھیں