امتحانات کی ترتیب تبدیل، پہلے دسویں، بارہویں کے ہونگے

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا،امتحانات کی ترتیب تبدیل،پہلے دسویں ،بارہویں کے ہونگے،10thکے 19جون،12th کے 6جولائی ، 9thکے 20 جولا ئی اور11th کے 5 اگست سے ہونگے. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کےوزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ضرورت مند بچوں کی کفالت اور تعلیم کی ذمہ داری اٹھانے والا قابل فخر ادارہ۔۔۔ گرین کریسنٹ ٹرسٹ

جی ہاں گرین کریسنٹ ٹرسٹ ایک ایسا قابل فخر ادارہ ہے گزشتہ 27 برس سے ضرورت مند اور یتیم بچوں کی تعلیم اور کفالت کی ذمہ داری نبھا رہا ہے یہ ادارہ 29 ہزار سے زائد بچوں کی تعلیم ۔سولہ سو خاندانوں کو راشن کی فراہمی ۔ایک ہزار سے زائد پانی کے نلکے اور ڈیڑھ مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں 23 مئی تک توسیع

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر سندھ اور پنجاب میں سرکاری و نجی اسکولوں کی چھٹیوں میں 23 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں سندھ اور پنجاب میں نجی اور سرکاری اسکولوں کی چھٹیوں میں 23 مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی طالبہ کی دھوم کیوں ؟

بیرون ملک پاکستانی طالبہ کی دھوم کیوں ؟ پشاور کی طالبہ کی اے سی سی اے میں خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن کویت میں ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کی تعلیم حاصل کرنے والی پشاور کی طالبہ عبیر عبدالحق نے خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ پشاور مزید پڑھیں

این سی اوسی کا ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے23 مئی تک بند رکھنےکا فیصلہ

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ کورونا وباء کے پھیلاوَ میں تیزی کے باعث کیا گیا،تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے پر نظرثانی اجلاس18مئی کو ہوگا۔ این سی اوسی اعلامیہ این سی اوسی نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا، تعلیمی اداروں کی مزید مزید پڑھیں