پی ای سی یچ ایس گرلز کالج کی پرنسپل رخسانہ بلوچ کی ہٹ دھرمی ۔۔۔ – پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج پرنسپل نے وزیر تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا

پی ای سی یچ ایس گرلز کالج کی پرنسپل رخسانہ بلوچ کی ہٹ دھرمی ۔۔۔ پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج پرنسپل نے وزیر تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا وزیر تعلیم کے منع کرنے کے باوجود طالبات کا یونیفارم تبدیل کرا دیا پرنسپل کی جانب سے حمید سنز سے ہی یونیفارم مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس گروپس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن و میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

نمبر : بی آئی ای/پی آر/737/ 2021 تاریخ: 22 دسمبر 2021ء *پریس ریلیز* اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس گروپس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن و میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے مزید پڑھیں

امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں، شارٹ سبجیکٹ، ایڈیشنل سبجیکٹ، اسپیشل چانس، پچھلے سالوں میں سیکنڈایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 15دسمبر 2021ء کو شام چار بجے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا

نمبر: بی آئی ای/ پی آر / 734 / 2021 تاریخ: 15 دسمبر 2021ء پریس ریلیز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (پہلے مرحلہ) کے خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) جبکہ دوسرے مرحلہ کے کامرس ریگولرو پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امپروومنٹ مزید پڑھیں

پنجاب دانش سکول جنڈ میں چھٹے سیشن ( 2021,2022 ) میں داخلوں کے لیے طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ 26 دسمبر صبح 11 بجے منعقد ہو گا

اٹک ( سابق چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ مہتاب منیر خان سے ) پنجاب دانش سکول جنڈ میں چھٹے سیشن ( 2021,2022 ) میں داخلوں کے لیے طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ 26 دسمبر صبح 11 بجے منعقد ہو گا پنجاب دانش سکول اٹک میں بیک وقت سبجیکٹ ٹیسٹ کا انعقاد بھی کیا مزید پڑھیں

‘احتجاج’ کے لٸے بھی دوہرا معیار ؟

” دی ہیمر “ 🔨 ( ایڈمن کی ڈاٸری ) # ‘احتجاج’ کے لٸے بھی دوہرا معیار ؟ # گزشتہ بروز پیر کراچی کے ‘گورنمنٹ بواٸز ڈگری کالج گلزار ِ ہجری’ میں ایک نہایت افسوسناک اور قابل ِ مذمّت واقعہ رونما ہوا جس میں بیرونی عناصر نے کالج کے احاطے میں داخل ہوکر کالج کے مزید پڑھیں