بہت جلد اسمارٹ مزدور کارڈ متعارف کروادیے جائیں گے

سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ مہنگائی کا تعلق وفاقی حکومت کی مالیاتی و اقتصادی پالیسیوں سے ہے، مزدوروں کی سوشل سیکیورٹی کے اداروں کے ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے قانون پر کام ہورہا ہے اور لیبر قوانین پر نظر ثانی کی جارہی ہے، ملیر ایکسپریس وے پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں حلقہء فکروفن کے نائب صدر  شعیب شہزاد کی گاڑی کو حادثہ جس میں انکی اہلیہ جاں بحق ہوگئیں

ریاض (  ثناء بشير      ) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں حلقہء فکروفن کے نائب صدر  شعیب شہزاد کی گاڑی کو حادثہ جس میں انکی اہلیہ جاں بحق ہوگئیں جبکہ شعیب شہزاد شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں.  تفصیلات کے مطابق شعیب شہزاد اپنی اہلیہ کے ہمراہ منطقہ شرقیہ کے شہر مزید پڑھیں

اتحادی رکن اسمبلی کا الزام، بلوچستان حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی؟

صوبائی حکومت میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کے طور پر نوٹوں سے بھرا بیگ وزیر اعلیٰ ہاؤس لے جانے والے اتحادی رکن اسمبلی گہرام بگٹی نے ایک بار پھر حکومت پر کرپشن کا الزام عائد کیا ہے۔ ہزار خان بلوچ نامہ نگار، کوئٹہ @hazarkhanbaloch ——————— صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے ایک مجمعے مزید پڑھیں

پاپولیشن پلاننگ: پاکستانی سٹائل

چند روز پہلے میرے ایک دوست نے فون پر مبارکباد دی کہ پاکستان کا فی کس قرضہ کم ہو گیا ہے۔ میں نے پوچھا ’’کتنا کم ہوا ہے‘‘۔فرمایا’’ کافی کم ہوا ہے۔ پہلے ایک لاکھ بیس ہزار فی کس تھا۔اب صرف نوے ہزار فی کس رہ گیا ہے‘‘۔ ’’ یار یہ تو بہت خوشی کی مزید پڑھیں

کراچی کے سیوریج کی بحالی پر 70ارب خرچ کرنے کا اعلان

کراچی(رپورٹ۔اسلم شاہ) کراچی کے سیوریج کی ترقی اور بحالی پر 70ارب روپے خرچ ہوں گے اورکراچی کے سیوریج کا بڑا منصوبہ ایس تھری کا ایک یونٹTP-IVکورنگی کی تعمیرات اب پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ یونٹ کے ذریعہ کیا جائے گااورK-4منصوبہ کے 40میگاواٹ بجلی کا منصوبہ بھی سندھ کی پی پی پی یونٹ کررہی ہے ،جبکہ ٹریٹمنٹ مزید پڑھیں