میں چاہتا ہوں اپوزیشن روز جلسہ کرے اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی ، معاشی اور مہنگائی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم نےمہنگائی کمی سےمتعلق حکومتی ایکشن پلان پراراکین کواعتماد میں لیتے ہوئے کہا گندم کی سپلائی پوری ہو چکی ہے، صورتحال میں مزید بہتری مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی، جناح ہسپتال کے ڈاکٹر عثمان مہلک وائرس سے جاں بحق ہوگئے، ای این ٹی سپیشلسٹ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 638 ہوگئی۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

مسافروں کی شکایات رنگ لے آئیں۔ پی آئی اے کی انتظامیہ دو افسروں کو ہٹانے پر مجبور ہوگئی

مسافروں کی شکایات رنگ لے آئیں۔ پی آئی اے کی انتظامیہ دو افسروں کو ہٹانے پر مجبور ہوگئی۔پی آئی اے انتظامیہ کو مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں اور مسافر اپنی پریشانی کا اظہار کر رہے تھے یہ شکایات پی آئی اے کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کی ذمہ دار شخصیت تک بھی پہنچ رہی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تحریک کا آغاز، نواز شریف کی لندن سے دھواں دار تقریر

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے پہلے جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے خطاب میں موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک مزید پڑھیں

حکمران آنے والا دسمبر نہیں دیکھیں گے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عظیم الشان اجتماع کی نگرانی پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آج عوام کا بپھرا ہوا سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، جمہوریت کے خوبصورت چہرے کو گرد آلود کیا گیا، اب جمہوریت کی مزید پڑھیں