پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے، معید یوسف

پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے، معید یوسف وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے اور میں نے انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارت سے کون سا ہمسایہ ملک خوش ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ترجمان کے مطابق اعجاز ہارون کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اعجاز ہارون پر ڈپٹی ایم ڈی سالم سیانی کو غیرقانونی بھرتی کرنے کا الزام ہے۔ سالم سیانی کو پی آئی اے کے 2009 کے ایچ آر رولز کے برخلاف بھرتی کیا گیا تھا اور سالم سیانی کو مزید پڑھیں

گیارہ مصالحوں والی مکس اچار پارٹی کو فل پیکج دے دیا، فیاض چوہان

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گیارہ مصالحوں والی مکس اچار پارٹی کو فل پیکج دیدیا، ن لیگ کے رہنما رانا ثناء نے کہا کہ ٹراسپورٹرز کو دھمکیاں دی گئیں ،ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ کوڈ 19سے زیادہ خطرناک کوڈ 18 ہے، تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ جلسہ گاہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

گوجرانوالہ میں منعقد کیے جانے والے اپوزیشن جلسے کے بعد جناح اسٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں کرسیاں بکھری ہوئی ہیں، کچرا، پانی کی خالی بوتلیں اور جوس کے ڈبے اسٹیڈیم میں موجود ہیں جبکہ جلسہ گاہ کے ایک گیٹ کو بھی نقصان پہنچا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: دو کروڑ افراد ڈاک کے ذریعے ووٹ کاسٹ کر چکے

امریکی ریاست فلوریڈا صدارتی انتخابی مہم کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، گزشتہ روز صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن نے فلوریڈا میں کئی اجتماعات سے خطاب کیا۔ کہا جاتا ہے کہ فلوریڈا امریکا کی سب سے بڑی سوئنگ اسٹیٹ ہے، اس لیے یہاں انتخابی نتائج کی پیش گوئی ممکن نہیں، یہ دیکھا گیا ہے مزید پڑھیں