مہنگائی کے طوفان سے شہری پریشان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے بعد روز مرہ کھانے پینے کی اشیاء میں ہوشربا اضافہ،یومیہ اجرت پر کمانے والے پریشان ہو گئے مرغی،گائے،بکرا، ڈبے کا دودھ،کوکنگ آئل گھی سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء میں اضافے سے عوام ازیت کا شکار

میرپورخاص== تحسین احمد خان === مہنگائی کے طوفان سے شہری پریشان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے بعد روز مرہ کھانے پینے کی اشیاء میں ہوشربا اضافہ،یومیہ اجرت پر کمانے والے پریشان ہو گئے مرغی،گائے،بکرا، ڈبے کا دودھ،کوکنگ آئل گھی سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء میں اضافے سے عوام ازیت کا شکار تفصیلا مزید پڑھیں

جمعیت الفلاح میں امریکہ سے أۓ ہوۓ طنز و مزاح کے معروف شاعرخالد عرفان کے ساتھ شام أج منائی جاۓ۔

پریس ریلیز جمعیت الفلاح میں امریکہ سے أۓ ہوۓ طنز و مزاح کے معروف شاعرخالد عرفان کے ساتھ شام أج منائی جاۓ۔ کراچی ( پ ر ) جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کے ذیلی شعبہ فلاح مجلس ادب کے زیراہتمام امریکہ سے أۓ ہوۓ ممتاز و معروف شاعر طنزومزاح خالد عرفان کے ساتھ ایک شام مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر صحافیوں کے احتجاج کے باعث انتظامیہ نے اسمبلی گیٹ بند کردئیے جس کے باعث ارکان اسمبلی اور اسمبلی کی کوریج کرنے والے صحافی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں داخل ہونے کے لئے ادھر ادھر پریشان گھومتے رہے

کراچی (نامہ نگار خصوصی )سندھ اسمبلی کے باہر صحافیوں کے احتجاج کے باعث انتظامیہ نے اسمبلی گیٹ بند کردئیے جس کے باعث ارکان اسمبلی اور اسمبلی کی کوریج کرنے والے صحافی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں داخل ہونے کے لئے ادھر ادھر پریشان گھومتے رہے۔پی ٹی آئی کے کچھ ارکان جو صحافیوں کے احتجاج سے پہلے مزید پڑھیں

پہلا کوالیفائر: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 7 کے پہلے کوالیفائر کےلیے شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان میدان میں اترے ۔ شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں

کوالیفائر میچ: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا

لاہور: پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر محمد رضوان الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی مزید پڑھیں