شاہین کی عمدہ بیٹنگ، شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے جہاں سب کو متاثر کیا وہیں اُن کے سُسر شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی نے اپنی اور شاہین شاہ آفریدی کے گزشتہ روز کی شاندار پرفارمنس کی تصویر شیئر کی۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

شہرقائد میں دوما ہ میں گیارہ ہزار وارداتیں ہونا لمحہ فکریہ ہیں ، حنید لاکھانی ۔

ایسا محسو س ہوتا کہ کراچی میں جنگل کا قانون ہے کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ہے ۔ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے ۔ جن معاشروں میں امن و امان نہ ہو وہاں نفرت اور انتشارپھیلتا ہے ۔ کراچی (21 فروری 2022) سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید مزید پڑھیں

میراتھن کے کامیاب انعقاد اور کراچی شہر کے بچوں کو فٹبال کی تربیت کے لیے سوئنڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدہ کے بعد کمشنر کراچی کا اہم اقدام

. شہر میں باسکٹ بال، اسکوائش اور ٹینس کے انفراسٹرکچر کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ اس پر اتفاق کمشنر  کراچی محمد اقبال میمن اور صدر ہیوسٹن – کراچی سسٹر سٹیز ایسوسی ایشن سعید شیخ کی ملاقات میں کیا گیا۔ ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹیز ایسوسی ایشن باسکٹ بال ، ٹینس اور اسکوائش کے مزید پڑھیں

بیجنگ ونٹر اولمپکس ناروے کی برتری پر اختتام پذیر

چین میں ہونے والے ونٹر اولمپکس ناروے کی برتری پر اختتام پذیر ہوگئے۔ ناورے نے مجموعی طور پر 37 میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی، جس میں 16 گولڈ 8 سلور اور 13 کانسی کے تمغے شامل تھے۔ بیجنگ میں کھیلے گئے ونٹر اولمپکس میں جرمنی کی دوسری اور میزبان چین کی تیسری پوزیشن مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے سیریز کیلئے کیمپ، کھلاڑیوں کو بھرپور ماحول فراہم کر رہے ہیں، محمد یوسف

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کی جارہی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ ان دنوں کراچی میں جاری ہے۔ محمد یوسف نے کہا کہ کیمپ مزید پڑھیں