جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں بغیر قبل از وقت اطلاع کے 150 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا ۔

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں لاقانونیت کا بازار گرم بغیر نوٹیفیکیشن یا قبل از وقت اطلاع کے 150 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا ۔ جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر حاکم ابڑو کی ہدایات پر مبینہ طور پر انتظامیہ کیجانب سے گزشتہ مزید پڑھیں

6 منٹ میں 12 برگر کھاکر بل دیے بغیر میاں بیوی فرار

برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے گاہکوں کو ایسی پیشکش کی جو مالک کو مہنگی پڑی۔ ریسٹورنٹ مالک نے پیشکش کی کہ جو بھی 6 منٹ میں 12 برگر کھائے گا اس سے پیسے وصول نہیں کیے جائیں گے۔ ریسٹورنٹ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا تھا کہ اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے مزید پڑھیں

خوبصورت لوگ، ایک خوبصورت شادی – اداکار #FarhanAkhtar اور #Shibani Dandekar نے اپنی شادی کے دن کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔

بالی ووڈ پروڈیوسر و اداکار فرحان اختر اور اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے شادی کے خوشگوار لمحات کی تصاویر بالآخر جاری کردیں۔ 19 فروری کو شادی کرنے والے فرحان اختر اور شیبانی کی شادی کی تقریب کی تصاویر کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار تھا تاہم اب نوبیاہتا جوڑے نے شادی کی تقریب کے یادگار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’واپسی‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

بالی ووڈ کے بادشاہ، اداکار شاہ رخ خان کی طویل عرصے کے بعد اسکرین پر واپسی نے مداحوں کو خوشی سے نہال کردیا ہے۔ شاہ رخ خان اسکرین پر واپس نظر آتے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ اداکار نے اسکرین پر واپسی کے ساتھ ہی مائیکرو بلاگنگ ویب مزید پڑھیں

شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے، لیکن مداحوں کی امیدوں کے برعکس وہ اس مرتبہ فلم کے لیے ایکشن میں نہیں آئے۔ اپنی فلم پٹھان سے قبل ہی شاہ رخ خان نے فلم کا روپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ شاہ رخ خان نے جو ویڈیو شیئر کی وہ ایک مزید پڑھیں