ٹیکس محاصل اہداف کو عبور کرگئے،حماد اظہر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آٹو موبائل، سیمنٹ سمیت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ برآمدات میں اضافہ اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام معاشی بحالی کو مستحکم کرنے کی علامات ہیں۔ یہ معاشی موڑ خسارے میں ڈرامائی کمی کے ساتھ آیا مزید پڑھیں

سندھ میں سیاست گرم

حیدرآباد میں ایم کیو ایم اور کراچی میں پیپلزپارٹی کی جانب سے ریلی نکالی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی ریلی عائشہ منزل ڈسٹرکٹ سینٹرل سے نکالی جائے گی جو ایمپریس مارکیٹ صدر پراختتام پذیر ہوگی۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ’یکجہتی کراچی ریلی‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے نوشتہ دیوار مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت اللہ کے کرم سے پاکستان میں کورونا کم پھیلا لیکن سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے خیال مزید پڑھیں

کورونا: طویل المیعاد حکمت عملی ناگزیر

دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے متاثرین میں ازسرنو اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے واضح ہے کہ اس عالمی وبا پر قابو پانے کی کوششیں اب تک کارگر ثابت نہیں ہوسکی ہیں۔پاکستان میں بھی کیسوں میں مسلسل کمی کا جو رجحان جاری تھا وہ کسی قدر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔تازہ ترین مزید پڑھیں

بغاوت کا مقدمہ درج

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف گوجرانوالہ میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بغاوت اور دیگر دفعات کے تحت درج کیئے گئے مقدمے میں نون لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کےخلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن مزید پڑھیں