کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ لاہور میں جاری کنڈیشننگ کیمپ کا رمیز راجا نے دورہ کیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، یہ کیمپ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب مزید پڑھیں

ڈالر سے میرا 210 کا ریکارڈ نہ ٹوٹے تو اچھا ہے، فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ میرا 210 رنز کا ریکارڈ ڈالر سے نہ ٹوٹے تو اچھا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے فخر زمان سے ڈالر کے بڑھتے ریٹ پر سوال کیا۔ صحافی نے استفسار کیا کہ کیا ڈالر آپ کی پاکستانی کی سب مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی مریم نواز کے حوالے سے عمران خان نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مزمت

سابق صدر آصف علی زرداری کی مریم نواز کے حوالے سے عمران خان نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مزمت جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں بہنیں ہوں وہ اس طرح کی زبان نہیں استعمال کرتے, صدر آصف علی زرداری خدارا اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں, صدر آصف علی زرداری مائیں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن( ر) عبدلستار عیسانی کی ہدایت پہ روز مرہ کی اشیاء دود سبزی، کریانہ کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری

ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن( ر) عبدلستار عیسانی کی ہدایت پہ روز مرہ کی اشیاء دود سبزی، کریانہ کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری اسسٹنٹ کمشنر لیاری نے لیاری کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار ملک شاپ کو سیل کرکے مالکان کو ہراست میں لیلیا دو چکن شاپ سمیت مزید پڑھیں

جیکب آباد میں شدید گرمی کے باوجود سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ،متعدد علاقوں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے،چار افراد بے ہوش

جیکب آبادرپورٹ ايم ڈى عمرانى۔ جیکب آباد میں شدید گرمی کے باوجود سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ،متعدد علاقوں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے،چار افراد بے ہوش تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں شدید گرمی کے باوجود سیپکو کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا ہے،شہر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں