سابق صدر آصف علی زرداری کی مریم نواز کے حوالے سے عمران خان نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مزمت

سابق صدر آصف علی زرداری کی مریم نواز کے حوالے سے عمران خان نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مزمت


جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں بہنیں ہوں وہ اس طرح کی زبان نہیں استعمال کرتے, صدر آصف علی زرداری

خدارا اس سیاست میں اتنے نیچے نہ گر جائیں, صدر آصف علی زرداری


مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں, صدر آصف علی زرداری

یہ ہی پیغام بی بی شہید چھوڑ کر گئیں ہیں, صدر آصف علی زرداری

کاش اب بھی کوئی چیف جسٹس کو پرسنل ابزرویشن کا خط لکھے اور وہ نوٹس لیں, صدر آصف علی زرداری

==========================