ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن( ر) عبدلستار عیسانی کی ہدایت پہ روز مرہ کی اشیاء دود سبزی، کریانہ کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری

ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن( ر) عبدلستار عیسانی کی ہدایت پہ
روز مرہ کی اشیاء دود سبزی،
کریانہ کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری


اسسٹنٹ کمشنر لیاری نے لیاری کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار ملک شاپ کو سیل کرکے مالکان کو ہراست میں لیلیا


دو چکن شاپ سمیت تین گروسری اسٹورز پر 10000 جرمانہ عائد
متعدد کو وارننگ جاری

*اسسٹنٹ کمشنر کارڈن نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملک شاپ پر 35000 کے جرمانی عائد کئی

*مختار کار سول لائن نے مہنگے داموں دودھ، سبزی مرغی اور گوشت فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 چکن شاپ پر7000 کے جرمانے عائد
تمباکو گثکا فروشوں کی خلاف کارروائی کرتے ہوئے2000 کے جرمانی عائد کئی

*اسسٹنٹ کمشنر صدر نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سبزی فروش پہ 2000 کا جرمانہ عائد کیا


منافع خوروں کی خلاف سخت کارروائی کی جائیں ،ڈی سی سائوتھ

========================