کیا ڈائناسور دوبارہ دنیا میں آگئے؟

ساحل پر ڈائناسور کے بچوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین حیران رہ گئے اور سوال پوچھنے لگے کہ کیا یہ ڈائناسور واپس دنیا میں آگئے؟ اس ویڈیو کو ایک صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ میں نے چند سیکنڈز میں یہ مزید پڑھیں

سینما میں پاکستانی فلم ہٹا کر امریکی فلم لگانے پر ارسلان نصیر کا رد عمل

پاکستانی اداکار و یوٹیوبر ارسلان نصیر کی جانب سے سینما میں نئی پاکستانی فلموں کو نظر انداز کر کے امریکی شو لگانے پر رد عمل دیا گیا ہے۔ ارسلان نصیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقامی سینما میں پاکستانی فلموں کی جگہ امریکی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ لگانے پر غصے کا اظہار کیا مزید پڑھیں

صباء قمر، بلال سعید مسجد میں شوٹنگ کے الزام سے بری

اداکارہ صباء قمر اور بلال سعید مسجد میں شوٹنگ کےالزام سے بری ہوگئے۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے صباء قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواستیں منظور کیں۔ واضح رہے کہ 2020ء میں لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں مبینہ رقص کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال مزید پڑھیں

مدرز ڈے 2022: پاکستانی اداکاروں کے اپنی ماؤں کیلئے محبت بھرے پیغامات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے مدرزڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنی ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات شیئر کیے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کو ماؤں کے عالمی دن کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ’پیاری امّی، میں جانتی ہوں کہ یہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں