* پی ٹی آئی کی بدمعاشی کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ یہ سیاسی ، جمھوری لوگ نہیں ، بدمعاشی اور غنڈہ گردی پر اتر آئے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن

* صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نمائش چورنگی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کا نوٹس * پی ٹی آئی کی بدمعاشی کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن * یہ سیاسی ، جمھوری لوگ نہیں ، بدمعاشی اور غنڈہ گردی پر اتر آئے مزید پڑھیں

پرامن لانگ مارچ پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے لیکن خونی لانگ مارچ کا کسی کو حق نہیں۔ رحمت خان نردگ مرکزی صدر تحریک استقلال

پرامن لانگ مارچ پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے لیکن خونی لانگ مارچ کا کسی کو حق نہیں۔ رحمت خان نردگ مرکزی صدر تحریک استقلال اگر عمران خان ملک کی املاک اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کا سپریم کورٹ میں لکھ کر دیں تو رکاوٹیں ہٹادیں رحمت خان وردگ آئین میں مزید پڑھیں

بھکاری کا بیوی کو موٹرسائیکل کا تحفہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک بھکاری نے اپنی بیوی کو ایک مہنگی موٹرسائیکل خرید کر تحفے میں دی۔ رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک بھکاری نے 4 سال تک بھیک مانگی اور اپنی بیوی کے لیے تحفے میں ایک مہنگی موٹرسائیکل خریدلی۔ یہ کہانی مدھیہ پردیش کے امرواڑہ مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم ’ہولی اسپائیڈر‘ کی نمائش پر احتجاج

فیمنسٹس کے ایک گروپ نے کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپیٹ پر ایرانی فلم’ہولی اسپائیڈر‘ کی نمائش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فیمنسٹ گروپ نے ایک بڑا بینر اٰٹھایا ہوا تھا اور فضاء میں دھوئیں کے شعلے چھوڑے۔ ان خواتین نے جو بینر اُٹھایا ہوا تھا اس پر مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ بھی ’لانگ مارچ‘ کے حق میں بول پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حق میں بول پڑیں۔ آج سے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں پی ٹی آئی کارکنان سمیت شوبز شخصیات بھی لانگ مارچ کو سپورٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان مزید پڑھیں