نعمان اعجاز کا ’جنت‘ سے ویڈیو پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و میزبان نعمان اعجاز نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں کی تردید کردی۔ یوٹیوب پر ایک خبر شیئر کی گئی جس میں کہا گیا کہ نعمان اعجاز کی حالت تشویشناک ہے، وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اب نعمان اعجاز نے مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرائیور کی امریکہ میں ریسنگ میں اونچی آڑان

پاکستان کے انعام احمد انڈی پرو 2000 سیریز کے راؤنڈ 3 میں ایک اور کامیابی حاصل کرکے باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ امریکی ریاست الاباما کے برمنگھم میں ہونے والی انتہائی مسابقتی چیمپئین شپ میں امریکی، یورپی، برازیلین اور انڈین نژاد ڈرائیورز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہمارا نوجوان تعمیری سوچ کا حامل ہے،اسماعیل راہو ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی شو کیس 2022 کااختتام

ہمارا نوجوان تعمیری سوچ کا حامل ہے، آج کی یہ نمائش اس بات کا زندہ ثبوت ہے. نمائش کے تحقیقی پروجیکٹس کے ذریعے نوجوانوں کا ٹیلینٹ سامنے آنا سود بخش عمل ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز اسماعیل راہو نے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی شو کیس 2022 میں کیا. سندھ ہائر مزید پڑھیں

فسٹیولا مہلک عارضہ، دنیا بھر میں 20لاکھ پاکستان میں 4سے5 ہزار خواتین سالانہ بیماری کا شکار فسٹیولا فا?نڈیشن،یو این ایف پی کے تحت ملک میںمفت علاج کے 9 مراکز قائم کئے گئے ہیں: ڈاکٹر شاہین ظفر فسٹیولا کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر مڈوائف ٹریننگ شروع کرکے بہتر سروس اسٹرکچر دیا جائے:سونیا نقوی

فسٹیولا مہلک عارضہ، دنیا بھر میں 20لاکھ پاکستان میں 4سے5 ہزار خواتین سالانہ بیماری کا شکار فسٹیولا فا?نڈیشن،یو این ایف پی کے تحت ملک میںمفت علاج کے 9 مراکز قائم کئے گئے ہیں: ڈاکٹر شاہین ظفر فسٹیولا کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر مڈوائف ٹریننگ شروع کرکے بہتر سروس اسٹرکچر دیا جائے:سونیا نقوی کراچی- مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی گرفتاری ، آج شام 7 بجے کے بعد ملک گیر احتجاج ہوگا ، پاکستان تحریک انصاف

شیریں مزاری کی گرفتاری ، ردعمل آج شام 7 بجے کے بعد ملک گیر احتجاج ہوگا ، پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کی ضمانت کے لئے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ، بابر اعوان عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کریں گے