شیریں مزاری کی گرفتاری ، آج شام 7 بجے کے بعد ملک گیر احتجاج ہوگا ، پاکستان تحریک انصاف

شیریں مزاری کی گرفتاری ، ردعمل

آج شام 7 بجے کے بعد ملک گیر احتجاج ہوگا ، پاکستان تحریک انصاف

شیریں مزاری کی ضمانت کے لئے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ، بابر اعوان عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کریں گے