شاہ رخ خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک رپورٹر عالیہ بھٹ سمیت فلم’ڈارلنگز‘ کی پوری ٹیم سے یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا یہ مزید پڑھیں

مجھے نہیں پتہ ندا کی تنخواہ کتنی ہے، یاسر نواز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، ہدایتکار و پروڈیسر یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اہلیہ، معروف میزبان ندا یاسر کی تنخواہ کتنی ہے، اُنہیں اس کا علم نہیں ہے۔ یاسر نواز نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے انٹرویو دیا، اس دوران اُن کا کہنا تھا کہ ’با خدا! خدا مزید پڑھیں

ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان

پاکستان کے معروف گلوکار ابرالحق کی جانب سے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ زمانہ گانا ’نَچ پنجابن‘ بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ ہدایتکار کَرن جوہر کی جانب سے ابرالحق کے گانے ’نچ پنجابن‘ کو چوری کر کے اپنی فلم ’جُگ جُگ جیو‘ میں استعمال کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو گھر کے کن معاملات میں دخل دینے کی اجازت نہیں؟

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ گھر کے کچھ معاملات ایسے ہیں جن میں مجھے دخل دینے کی بالکل اجازت نہیں ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ میری اہلیہ، انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان مجھے اپنے گھر ’منت ہاؤس‘ کی تزین و آرائش کے مزید پڑھیں

ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔ ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا جس مین جاپان نے مزید پڑھیں