بابر اعظم کا ICC سے کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ اب کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بالروں نے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ’لانگ مارچ‘ پر ردّعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر نیوزی لینڈ کی نائب کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئے جانے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی نیوزی لینڈ کی جانب مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمر گل کو باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کے درمیان ایک سال کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائمنٹ میں بھی افغانستان ٹیم کے مزید پڑھیں

فرنچ اوپن: اعصام الحق کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو پر مشتمل پاک قازق جوڑی کو امریکی جوڑی نے ہرایا۔ امریکا کے ٹومی پال اور میکنزی مکڈونلڈ پاک قازق جوڑی کے لیے تین سیٹس میں فتحیاب ہوئے۔