وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ اختتام پذیر

قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا، دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ہوگیا ہے۔ قیام امن کے بعد نا صرف یہاں سے کوچ کرنے والے مزید پڑھیں

پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز پنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بارے میں حکومت سے رائے مانگی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کا باضابطہ اعلان آج شام تک متوقع ہے، بورڈ نے ہوٹل مزید پڑھیں

کرن جوہر کی سالگرہ پر عامرخان اور کرن راؤ کی ایک ساتھ انٹری

بھارتی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ہدایتکار کَرن جوہر کی سالگرہ میں اپنی سابقہ اہلیہ، کِرن راؤ کے ہمراہ شرکت کی۔ گزشتہ شب بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار کَرن جوہر کی جانب سے اپنی 50ویں سالگرہ کے موقع پر پوری فلم انڈسٹری کو دعوت دی گئی۔ اس دعوت میں بالی ووڈ کے متعدد معروف مزید پڑھیں

’ٹاپ گن:میوریک‘ ایک ہفتے میں ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کما سکتی ہے، امریکی میگزین

نامور ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کی نئی فلم ’ٹاپ گن:میوریک‘ ان کے کیریئر کی سب سے بہترین فلم ثابت ہوسکتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کا بزنس کرلے گی۔ بےپناہ شہرت کے باوجود ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ٹام مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے وائٹ بال میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ سات جون سے 24 مزید پڑھیں