گریننج یو نیورسٹی کی جانب سے NBP کمشنر کراچی میرا تھون (4) کے لیئے مختلف انعامات اور دیگر سہولیات مہیا کر نے کا اعلان

گریننج یو نیورسٹی کے ایک وفد نے جس کی قیا دت وفا محمود نے کی اور اس میں ڈاکٹر طا ہرہ طارق،شہزاد احمد سر جیل لیاقت، اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین رند بلوچ نے کی۔ اس موقع پر کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوارڈینٹر غلام محمدخان اور جواد احمد بھی موجود تھے۔ وفد نے گریننج یو نیورسٹی مزید پڑھیں

اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین انتقال کر گئے

اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین انتقال کر گئے  نماز جنازہ اسلامی روحانی مشن پاکستان کے سر پرست اعلیٰ پر وفیسر ڈاکٹر محمدمقصود الٰہی کی امامت میں ادا کی گئی، کراچی (اسٹاف ر پورٹر) اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین مختصر مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے 6 سرکاری ہائیڈرنٹس نیلامی کا پہلا اہم مرحلہ پروکیورمنٹ کمیٹی ہائیڈرنٹس سیل نے تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت سے مکمل کرلیا، ترجمان واٹر بورڈ

پریس ریلیز:- کراچی:- ( ) واٹر بورڈ کے 6 سرکاری ہائیڈرنٹس نیلامی کا پہلا اہم مرحلہ پروکیورمنٹ کمیٹی ہائیڈرنٹس سیل نے تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت سے مکمل کرلیا، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق سی ای او / ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ انتظامیہ مزید پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا اہم اقدام ،خواتین کے لیے مخصوص پنک پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ یکم فروری سے پنک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جارہا ہے ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن پہلے روٹ کیلئے ماڈل کالونی ، شاہراہِ فیصل تا ٹاور کا انتخاب کیا گیا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا اہم اقدام ،خواتین کے لیے مخصوص پنک  پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ  یکم فروری سے  پنک پیپلز بس سروس  کا آغاز کیا جارہا ہے ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن  پہلے روٹ کیلئے ماڈل کالونی ، شاہراہِ فیصل  تا ٹاور کا انتخاب کیا گیا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

بہرم ڈی آواری۔ایک لیجنڈ کا سفر زندگی تمام….

سہیل دانش ========== کامیاب و کامران شخصیات کی سوانح پڑھنا میرا سب سے محبوب مشغلہ اور شوق رہا ہے۔کسی میں تھرل‘ ہنگامہ خیزی‘ ہلچل کسی کی کہانی میں قسمت کے عجیب و غریب رنگ کہیں جدوجہد اور محنت سے عبارت سفر‘ کسی کی زندگی میں حسن کارکردگی اور کمٹ منٹ کہیں ذہانت‘ چابکدستی اور کچھ مزید پڑھیں