اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین انتقال کر گئے

اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین انتقال کر گئے  نماز جنازہ اسلامی روحانی مشن پاکستان کے سر پرست اعلیٰ پر وفیسر ڈاکٹر محمدمقصود الٰہی کی امامت میں ادا کی گئی، کراچی (اسٹاف ر پورٹر) اسلامی روحانی مشن پاکستان کے مر کزی سیکریٹری اطلاعات حاجی شیخ خیر الدین مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق حاجی شیخ خیر الدین گزشتہ ہفتے بر ین ہمیرج کا شکار ہو ئے تھے، جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک مقامی اسپتال لے جا یا گیا، جہاں ان کا گزشتہ ایک ہفتے سے علاج جا ر ہا تھا، کہ بدھ کی رات گئے وہ دوران علاج اپنے خا لیقی حقیقی سے جا ملے، حاجی شیخ خیر الدین کی نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز عصر جا معہ مسجد بلال گول  مارکیٹ نا ظم آ باد میں اسلامی روحانی مشن پاکستان کے سر پرست اعلیٰ پر وفیسر ڈاکٹر محمدمقصود الٰہی کی امامت میں ادا کی گئی،  جس میں اسلامی روحانی مشن پاکستان کے ر ہنما ؤں،کار کنان، مختلف سیاسی، سماجی، صحافی اورمذ ہبی شخصیات سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ حاجی شیخ خیر الدین کا (آج) بعد نماز جمعہ جا معہ مسجد بلال گول مار کیٹ نا ظم آ باد میں ہو گا۔خواتین کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ3F-10/17گول مارکیٹ ناظم آباد میں اہتمام کیا گیا ہے 03452437891صاحبزداہ طاہر خیر الدین