گریننج یو نیورسٹی کی جانب سے NBP کمشنر کراچی میرا تھون (4) کے لیئے مختلف انعامات اور دیگر سہولیات مہیا کر نے کا اعلان

گریننج یو نیورسٹی کے ایک وفد نے جس کی قیا دت وفا محمود نے کی اور اس میں ڈاکٹر طا ہرہ طارق،شہزاد احمد سر جیل لیاقت، اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین رند بلوچ نے کی۔ اس موقع پر کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوارڈینٹر غلام محمدخان اور جواد احمد بھی موجود تھے۔ وفد نے گریننج یو نیورسٹی کی جانب سے NBP کمشنر کراچی میراتھون کے انعقاد پر یو نیورسٹی کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ یو نیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ و طالبات 29 جنوری کو میراتھون میں شرکت کرینگے۔ وفد نے اس موقع پر اعلان کیا کہ اس میراتھون کے 3 افراد کو کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی سفارش پر اسکالر شپ دی جائے گی جبکہ میراتھون کے دن IT کی سہولیات اور موسیقی کا پروگرام بھی یو نیورسٹی کیجانب سے پیش کیا جائے گا اور کمشنر کراچی کی اجازت سے مختلف انعامات دیئے جاءئنگے جبکہ یو نیورسٹی ایک تعلیم سے متعلق اسٹال بھی لگا ئے گی اعجاز بلوچ حسین نے وفد کا کمشنر کراچی کی جانب سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ یہ بڑی خو ش آئیند بات ہے کہ ہرطبقہ فکر کے افراد اس میراتھون مین اپنی شر کت بنارہے ہیں اور انشا ء للہ یہ میراتھون ایک تاریخ ساز میراتھون ہوگی درٰ ں اثنائآج جمہ 2 7 جنوری3 بجے دن مقا می کلب میں میراتھون کی پریس بریفنگ ہو گی جس میں کمشنر کراچی اور NBP کے صدر صحا فیوں کو میراتھون کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے

=================