ندیم زبیری۔۔۔۔۔ ایک رائٹر جو پانی کے رنگوں کو الفاظ کا روپ دیتا ہے اور فطرت سے محبت کرتا ہے ۔

ندیم زبیری۔۔۔۔۔ ایک رائٹر جو پانی کے رنگوں کو الفاظ کا روپ دیتا ہے اور فطرت سے محبت کرتا ہے ۔ اس کا اپنا طرز زندگی ہے۔ وہ مسکراتا ہے وہ سادہ زندگی گزارتا ہے۔ اسے کھانا پکانا اور سفر کرنا پسند ہے۔ وہ ایک سیدھا آدمی ہے جو جھوٹ سے نفرت کرتا ہے۔ ========================

ڈی جی پی آر (پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ) محترمہ ارم تنویر اوڈھو سے ملاقات

محترمہ ارم تنویر عالم اوڈھو وفاقی وزارت اطلاعات سے وابستہ ایک باوقار خاتون سرکاری افسر ہیں- ایک مہربان پشتون خاتون، جو سندھ کے ایک اعلی پولیس افسر کی اہلیہ ہیں اور شادی کے بعد سندھ کی ہو کر رہ گئی ہیں- محترمہ ارم تنویر کئی برسوں سے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستان سیفٹی پروفیشنلز کا سالانہ اجلاس

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دنیا میں جہاں حفاظتی اقدامات پر بہترین طریقے سے عمل درآمد کیا جاتا ہے وہیں متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں بین الاقوامی سطح پر ان حفاظتی قوانین پر عمل درآمد سے بہت سے لوگوں کی جانیں بچائی جاتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے کئی حفاظتی محکمے مزید پڑھیں

پاکستان جرنلسٹس فورم کی پاکستانی قونصلیٹ دبئی میں تقریب حلف برداری

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی صحافیوں کی واحد آفیشل تنظیم “پاکستان جرنلسٹس فورم” ونگ آف پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی تقریب حلف وفاداری پاکستانی قونصلیٹ دبئی میں ہوئی جس کا اہتمام قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے کیا تھا- تقریب حلف وفاداری میں سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز مزید پڑھیں

ڈیرہ دبئی میں بنوں بیف نلی پلاوُ کی ایک اور ریسٹورنٹ کا افتتاح،

دبئی (رہورٹ:اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے مشہور علاقے ڈیرہ میں پاکستانی ریسٹورنٹ “بنوں بیف نلی پلاوُ” کا شاندار افتتاح کیا گیا, مشہور ٹک ٹاکرز بڑے بھائی چھوٹے بھائی اور دیگر کئی ٹک ٹاکرز نے ربن کاٹ کر ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ریسٹورنت کی کامیابی کیلئے دعا بھی کرائی مزید پڑھیں