اگر پی ٹی آئی،پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو100 سال بھی مل جائیں تویہ ملک کوئی بہتری اور عوام کی زندگی میں کوئی انقلاب نہیں لاسکتے

لاہور19فروری 2023ئ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی،پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو100 سال بھی مل جائیں تویہ ملک کوئی بہتری اور عوام کی زندگی میں کوئی انقلاب نہیں لاسکتے کیونکہ یہ سب پارٹیاں آٹا،شوگر،گھی ،آئل ،کھاد مافیاز کی سہولت کار ہیں اورالیکشن میں یہی مافیاز جیتتے مزید پڑھیں

ہم ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

وفاقی زیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ ہم ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب ایسی شرمناک حرکتوں کا مقصد پاکستان کی عالمی ساکھ مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی کی زنگی میں پیش آمدہ حیرت انگیز واقعات و حادثات؟؟؟؟

“آخری قسط” کراچی (تحریرو ترتیب*آغاخالد) …………………. شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی اپنی سوانح “یادوں کی رہ گزر” میں لکھتی ہیں کہ ہمارے گھر اس زمانے کے معروف دانشور ادیب اور شعرا آیا کرتےتھے بلکہ کیفی کی وجہ سے کئی کئی روز مہمان بھی بنتے ان کی صحبت نے بھی شبانہ کی زندگی پر گہرے مزید پڑھیں

سابق صدر مملکت پرویز مشرف عالم اسلام کےہیرو ہیں ، طاہرحسین

سابق صدر مملکت پرویز مشرف عالم اسلام کےہیرو ہیں ، طاہرحسین ان کا دور تعمیر و ترقی کے حوالے سے سنہرا دور تھا، ملک کو خوشحالی کی جانب گامزن اور بہترین بلدیاتی نظام دیا سابق صدر اور آرمی چیف کے ایصال ثواب کے لئے لیے گلشن اقبال میں دعائیہ اجتماع اور تقریب سے خطاب ،مولانا مزید پڑھیں

نظام وقیادت کی تبدیلی سے ہی ملک وقوم کی تقدیر بدل سکتی ہے

ملک میں اقتصادی ،سیاسی بحران اور اخلاقی انحطاط اسی فرسودہ نظام اور نااہل وکرپٹ قیادت کا نتیجہ ہے، پاکستان میں اسلامی انقلاب کی جدوجہد کو تیز کرنے کیلئے علماءکرام منبر ومحراب سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں،محمد حسین محنتی کراچی( نعیم اختر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے مزید پڑھیں