وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد: 15 فروری 2023 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال ** ====================

الیکشن کمیشن پر احتجاج: بزرگ اور بیمار عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیس کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں مختلف امور مزید پڑھیں

مقامی صنعتوں کی حوصلہ افزائی کر کے ہی پاکستان کو درآمدات سے نجات دلائی جا سکتی ہے. عالمی معیار کی پیدواری اشیا ہی غیرملکی اشیا کا راستہ روک سکتی ہیں. سیلز ٹیکس میں اضافے سے مہنگائی کا سونامی عوام کے اشتعال کا سبب بنے گا. سیلز ٹیکس میں 17 فیصدسے18 فیصدتک کا اضافہ پاکستان میں عوام کے استعمال کی تمام اشیا کو مہنگا کردیگا. شیخ امتیاز حسین صدر پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم.

پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے سیلز ٹیکس میں مزید اضافے کو ملکی صنعت اور کاروباری سرگرمیوں کے لئے زہر قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے مہنگائی اور ٹیکسوں کی بھرمار کی وجہ سے دم تورٹی صنعتیں مکمل طور پر بند ہوجانے کا اندیشہ ہے. حکومتی کوششوں کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں